Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اوول ٹیسٹ: قومی ٹیم 542رنز بنا کر آؤٹ

اوول ٹیسٹ: قومی ٹیم 542رنز بنا کر آؤٹ
August 13, 2016
لندن(92نیوز)اوول ٹیسٹ میں قومی ٹیم پانچ سو بیالیس رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں انگلینڈ کے خلاف دو سو چودہ رنز کی برتری حاصل کرکے میچ پر پاکستانی ٹیم نے اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے ۔ تیسرے دن کے کھیل میں یونس خان  شاندار ڈبل سنچری بناکر دو سو اٹھارہ رنز پر آؤٹ ہوئے ہیں جنہوں نے نویں وکٹ کیلئے محمد عامر کے ساتھ ستانوے رنز کی قیمتی شراکت قائم کی ۔