اولین سیاحتی خلائی پرواز زمین پر واپس آگئی
فلوریڈا (92 نیوز) خلا میں جانے والے چار سویلین افراد کی کامیاب واپسی ہو گئی۔ اولین سیاحتی خلائی پرواز زمین پر واپس آ گئی۔
ڈریگن کیپسول نے فلوریڈا کے ساحل کے قریب سمندرمیں لینڈ کیا۔ خبرایجنسی کے مطابق سیاحتی پرواز انٹرنیشنل اسپیس سنٹر کو عبور کرتے ہوئے زمین کے مدار سے 367 میل آگے تک گئی۔