اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے
اوتھل (92نیوز)بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت5ریکارڈ کی گئی
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ ریکارڈکی گئی ہے ۔
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔