Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اوبر نے بوٹ سروس لانچ کردی

اوبر نے بوٹ سروس لانچ کردی
July 1, 2017

لاہور(ویب ڈیسک )معروف آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے  استنبول اور میامی کے بعد یورپی ملک کروشیا میں  بھی اوبر بوٹ سرو س لانچ کردی ۔

اس خصوصی بوٹ میں ایک وقت میں بارہ مسافروں کی گنجائش ہے آپ  سمارٹ فون پر اوبر ایپ کے ذریعے بوٹ  کی سواری بک کرائیں اور سمندر کے خوبصورت نظارے کریں۔