Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اوباما کی ٹی وی شو میں شرکت ، میزبان سے خوب گپ شپ لگائی

اوباما کی ٹی وی شو میں شرکت ، میزبان سے خوب گپ شپ لگائی
February 12, 2016
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے  ٹی وی شومیں شرکت  کی اورمیزبان سے خوب گپ شپ لگائی  حاضرین بھی اوباماکی خوش گپیوں سے خوب محظوظ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدرباراک اوباما بھی لطف اندوزہونے کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ امریکی صدرباراک اوباما کیلی فورنیا پہنچے جہاں انہوں نے معروف امریکی ٹی وی پروگرام  دی ایلن ڈی جنرس شوکی ریکارڈنگ میں شرکت کی۔ امریکی صدرباراک اوباما نے پروگرام میں انسٹاگرام کلچرپرتنقید بھی کی جبکہ امریکی صدرپروگرام میزبان کے ساتھ خوش گپیوں میں بھی مصروف نظرآئے۔ دوہزارسات کے بعد پہلی بارباراک اوباما دی ایلن ڈی جنرس شومیں شریک ہوئے ہیں۔