Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اوآئی سی کا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرنے پر زور

اوآئی سی کا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرنے پر زور
September 29, 2015
نیویارک(ویب ڈیسک)او آئی سی نے مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیا ہے جبکہ رابطہ گروپ کے اجلاس میں کشمیریوں کیلئے مضبوط حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ بھارت نے علی گیلانی اور میر واعظ کو اجلاس میں شرکت نہیں کرنے دی۔ تفصیلات کےمطابق نیویارک میں مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں  مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیا گیا ہے اور کشمیریوں کیلئے مضبوط حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ دوسری جانب  بھارت نے کشمیری رہنماؤں علی گیلانی اور میر واعظ کو اجلاس میں شرکت نہیں کرنے دی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔