Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے جو ملک میں اندھیرے لائے، وزیراعظم

ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے جو ملک میں اندھیرے لائے، وزیراعظم
July 7, 2017

حویلی بہادرشاہ  (92نیوز)ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے جو ملک میں اندھیرے لائے۔وزیراعظم نواز شریف کا حویلی بہادر شاہ پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ  مخالفوں کو پاکستان کے ترقی کرنے کی تکلیف ہے۔ آپ صرف سازش کر سکتے ہیں کیونکہ آپ نے نون لیگ سے بار بار شکست کھائی ہے اور پھر بھی کھائیں گے۔ دس جولائی کو جے آئی ٹی رپورٹ کے دن داسو پاور پراجیٹ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔