Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
July 6, 2021

ڈربی (92 نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا کا شکار افراد میں 3 کھلاڑی اور 4 آفیشلز شامل ہیں۔

ون ڈے ٹیم کے کپتان این مورگن بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے پاکستان سے سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔