Monday, October 3, 2022

انگلش پریمیئرلیگ:آرسنل نے لیورپول کو چار ایک سے ہرادیا

انگلش پریمیئرلیگ:آرسنل نے لیورپول کو چار ایک سے ہرادیا
لندن(ویب ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے لیور پول کو  چار ایک سے ہرا دیا۔ آرسنل کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کا سارا وقت میزبان ٹیم کھیل پر چھائی رہی۔ بیلرن، اوزل، سانچز اور گروڈ نے آرسنل جبکہ ہنیڈرسن نے لیور پول کی طرف سے گول سکور کیے۔