انڈین ویرینٹ ڈیلٹا کورونا کے بعد کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کا خطرہ
کیلیفورنیا (92 نیوز) انڈین ویرینٹ ڈیلٹا کورونا کے بعد کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کا خطرہ پیدا ہو گیا۔
نئی قسم کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے۔ صوبہ پنجاب میں 23 سیمپلز میں سے 5 کیسز کی تشخیص ہو گئی۔ انتظامیہ نے 18 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت کر دی۔