Wednesday, October 5, 2022

انڈونیشیا کے دیہات میں الوؤں کی خرید و فروخت بڑھ گئی

انڈونیشیا کے دیہات میں الوؤں کی خرید و فروخت بڑھ گئی
انڈونیشیا ( 92 نیوز ) انڈونیشیا کے دیہات میں الوؤں کو پالنے اور انکی خرید و فروخت کا کاروبار خوب بڑھ رہاہے ۔ ان پالتو الوؤں کو فصلوں کو نقصان پہنچانے والے پرندوں کو بھگانے اور کیڑوں کو کھانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ کسانوں کے مطابق فصلوں پر کیمیکل زدہ دوائیں چھڑکنے کی بجائے الو فصلوں کے بچاؤ کیلئے بہترین ہیں ۔ انڈونیشیا کے بچوں میں بھی الوؤں کو گھروں میں رکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے۔