انڈونیشیا نے کابل سے سفارتی مشن عارضی طور پر پاکستان منتقل کر دیا
جکارتہ (92 نیوز) انڈونیشیا نے کابل سے سفارتی مشن عارضی طور پر پاکستان منتقل کر دیا۔
انڈونیشین وزیر خارجہ کا کہنا ہے سفارتی امور اسلام آباد سے سر انجام دیئے جائیں گے ۔ کابل سے مزید 26 شہریوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے نکال لیا گیا۔