Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انڈونیشیا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک
February 22, 2021

جکارتہ (92 نیوز) انڈونیشیا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبرایجنسی کے مطابق بارشوں کے بعد دارالحکومت جکارتہ میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اہم شاہراہیں پانی میں ڈوب گئیں۔ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور، عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے مزید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔