Thursday, September 19, 2024

انڈونیشیا میں بیلوں کی انوکھی مگر خطرناک ریس

انڈونیشیا میں بیلوں کی انوکھی مگر خطرناک ریس
December 3, 2018
جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا کے  جزیرہ سماٹرا میں میں انوکھی مگر خطرناک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے شرکا نے بیلوں کے ذریعے خوب دوڑیں لگائیں۔ روایتی مقابلے میں حصہ لینے والے افراد اپنی بیلوں کی جوڑی کے ساتھ دوڑ میں ایک دوسرے سے تیز رفتاری میں آگے نکلتے ہوئے دکھائی دئیے۔ دلچسپ ریس کو دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی ۔