Friday, December 2, 2022

انڈر ٹیکر فزیکل کنسلٹنٹ بن گئے

انڈر ٹیکر فزیکل کنسلٹنٹ بن گئے

نیویارک(ویب ڈیسک) انڈر ٹیکر عالمی شہرت یافتہ ریسلر تھے جو اس کھیل سے ریٹائر ہونے کے بعد اب ایسا کام کر رہے ہیں کہ سن کر لوگوں کی حیرت کی انتہائنہ رہے گی۔

انڈر ٹیکر اکھاڑے میں واپس آتے ہیں یا نہیں، اس سے قطع نظر وہ ان دنوں ایک اور انوکھا کام کر رہے ہیں اور کام یہ ہے کہ وہ اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے لوگوں کو کھانے پینے ، وزن کم کرنے اور فِٹ رہنے سے متعلق ترکیبیں بتا رہے ہیں۔

انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں وہ ایسی مصنوعات دکھا رہے ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔