Monday, October 3, 2022

انٹر نیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

انٹر نیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

نیویارک (92 نیوز) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جس کی وجہ روئی کی خریداری میں کمی بتائی جا رہ ہے ۔
انٹر کانٹیننٹل ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.71 سینٹ (1.00 فیصد) اضافے کے ساتھ 70.14 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 49ہزار 306 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2ہزار798 گانٹھیں زیادہ ہے ۔