Friday, December 2, 2022

انٹرنیٹ کمپنی یاہو بھی ہیکر کی زد میں آگئی

انٹرنیٹ کمپنی یاہو بھی ہیکر کی زد میں آگئی
نیویارک(ویب ڈیسک)مشہور انٹرنیٹ کمپنی یاہوبھی ایک بار پھر  ہیکرز کی زد میں آگئی ہے ۔ کمپنی نے  صارفین کو اپنے پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات دےدی  ہیں ۔ یا ہو انتظامیہ کا کہنا ہےسائبر حملے میں ہیکرز نے اس کے پچاس کروڑ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کرلی ہیں جس سے صارفین کو نقصان بھی ہوسکتا ہے ۔ یاہو کمپنی کی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ ایسا  کام ریاست کی معاونت کی مدد کے بغیر کبھی بھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتا۔