Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ، پاکستانی ہاکی ٹیم کو ایک اور ہزیمت کا سامنا،آسٹریلیا نے گرین شرٹس کے خلاف0-5سے کامیابی حاصل کی

انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ، پاکستانی ہاکی ٹیم کو ایک اور ہزیمت کا سامنا،آسٹریلیا نے گرین شرٹس کے خلاف0-5سے کامیابی حاصل کی
May 10, 2015
ہوبارٹ(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، میزبان آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے ایک بار پھر ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا گیا اور ٹیم ایک بھی گول نہ کر سکی،  یہ اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا آخری میچ تھا۔ گرین شرٹس کو ٹورنامنٹ میں اس سے قبل آسٹریلیا، آسٹریلیا اے اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ  اس ایونٹ کے بعد پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ہاکی سیریز کھیلے گی 2 3
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔