Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ: آسٹریلیا اے کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کو1-3سے شکست

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ: آسٹریلیا اے کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کو1-3سے شکست
May 3, 2015
ہوبارٹ(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ میں  آسٹریلیا اے نے پاکستان کو  ایک کے مقابلے  میں  تین گول   سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا  کے  شہر ہوبارٹ میں جاری ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا اے کی طرف سے ٹرینٹ میٹن، گلین سمپسن اور بلیک گوورز نے ایک ایک گول کیا، پاکستان کی طرف سے واحد گول محمد عرفان نے کیا۔ پاکستان اس سے  پہلے آسٹریلیا کی قومی ٹیم  سے بھی  شکست کھا  چکا ہے۔ دوسرےمیچ میں آسٹریلیا  نے جنوبی کوریا  کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست  دے دی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔