Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 27 پیسے سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 27 پیسے سستا ہو گیا
October 27, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 27 پیسے سستا ہو گیا۔

قیمت میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 173 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ  میں بھی یں ڈالر 3 روپے 40 پیسے سستا ہو کر 173 روپے کا ہو گیا۔