انور نے اپنا گھر بسا لیا ،دلہن کا تعلق بھی سوات سے ہے

کراچی(92نیوز)انور علی نے گھر بسا لیا، دلہن کا بھی سوات سے تعلق سے ہے ،کراچی میں انور علی کی شادی کی تقریب ہوئی جبکہ نکاح ایک روز قبل ہواتھا۔
تفصیلات کےمطابق فاسٹ باؤلر انور علی نے بھی آج اپنا گھر بسا لیا ہے جبکہ ان کی شریک حیات کا تعلق بھی سوات سے ہے۔
واضح رہے کہ انور علی کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ نکاح ایک روز قبل ہی ہو گیا تھا۔
انور علی کا کہنا تھا کہ ان کا ولیمہ یوم عاشور کے بعد ہو گا۔