انور مقصود نے سٹیج ڈرامہ ’’ناچ نہ جانے ‘‘ کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا

کراچی (92 نیوز) رائٹر انور مقصود نے معیاری تھیٹر کے فروغ کیلئے ایک بار پھر ہدایتکار داور محمود کے لئے سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا۔
نئے ڈرامے کا نام ’’ناچ نہ جانے ‘‘ سامنے آیا ہے ۔انور مقصود اور داور محمود کی جوڑی نے ڈرامہ مجھے کیوں نکالا پیش کیا گیا تھا جبکہ قبل آنگن ٹیڑھا پونے چودہ اگست سیاچنو دیگر ڈراموں نے جدید تھیٹر کو پاکستان میں متعارف کروانے میں کردار ادا کیا ہے۔