Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انقرہ : دیار بقر میں دو بم دھماکے 9 ہلاک  درجنوں زخمی

انقرہ : دیار بقر میں دو بم دھماکے 9 ہلاک  درجنوں زخمی
August 10, 2016
انقرہ (92نیوز)ترکی کےجنوب مشرقی شہر دیار بقر میں دو بم دھماکوں میں 9 افراد کےہلاک جبکہ درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں ۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکے میں 9 شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔