Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

انقرہ:ترکی میں تعینات روسی سفارتکار حملے میں ہلاک

انقرہ:ترکی میں تعینات روسی سفارتکار حملے میں ہلاک
December 19, 2016

 انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں تعینات روسی سفارتکار حملے میں ہلاک  ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق ترکی میں تعینات روسی سفارتکار حملے میں ہلاک  ہوگئے ہیں ۔ روسی سفیرآندرےکارلوف پرتصویروں کی نمائش کےدوران فائرنگ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی سفارتکار کو کمر میں گولی لگی جبکہ انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل  کیا گیا جہاں وہ دم توڑگئے ۔ ترک میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔