Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زہرا شاہد قتل کیس کی سماعت گیارہ مئی تک ملتوی کردی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زہرا شاہد قتل کیس کی سماعت گیارہ مئی تک ملتوی کردی
May 4, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زہرا شاہد قتل کیس کی سماعت گیارہ مئی تک ملتوی کردی ۔ جبکہ بعد میں گرفتار ہونے والے عرفان عرف لمبا کےخلاف پولیس کی جانب سے چالان پیش  نا کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج نے پی ٹی ائی کی مقتول رہنما زہرا شاہد قتل کیس میں پکڑے جانے والے ملزم عرفان عرف لمبا کے خلاف چالان پیش نا کرنے پر شدید اظہار برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔ کیس میں اب تک ملزم راشد عرف ٹیلر زید عباس زیدی اور عرفان عرف لمبا کو گرفتار کیا جاچکا ۔ تین ملزم اب بھی مفرور ہیں  گرفتار ملزموں میں سے دو کے خلاف پولیس کی جانب سے چالا ن پیش کیا گیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔