Wednesday, November 30, 2022

انرجی سیور منصوبہ بھی گھپلوں کا شکار

انرجی سیور منصوبہ بھی گھپلوں کا شکار

لاہور ( 92 نیوز ) انرجی سیور منصوبہ بھی گھپلوں کا شکار ہو گیا۔

دستاویزات کے مطابق 3 کروڑ انرجی سیور خریدنے کیلئے ایشیائی بینک سے 7 ارب روپے قرض لیا گیا ۔

درآمد کردہ انرجی سیورز میں بجلی بچانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے ۔

حکومت نے متروک ٹیکنالوجی کے انرجی سیور خریدے ۔ قرض بجلی مہنگی کر کے واپس کیا جائے گا۔