Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ

انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ
January 26, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) یومِ سیاہ یا یومِ جمہوریہ؟ ہندوستان کے 72 ویں یوم جمہوریہ پر مودی سرکار کیخلاف آزادی کے نعرے کی گئی۔ انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ بن گیا۔

کیا یہ جمہوریت ہے یا پھر مودی کی مطلق العنان سیاست؟، انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، میڈ انڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا دنیا بھر کے سامنے بے نقاب ہوگیا۔

ہندوستان کےیوم جمہوریہ کو میڈیاپر یوم سیاہ کے طور پرمنایا گیا۔۔ ٹویٹر پر انتہا پسند "میڈ انڈیا"  کو دنیا بھر کیلئے خطرہ قرار دیا گیا۔ مودی سرکار کیخلاف آزادی کے نعروں سے بھارت کی فضائیں گونج اٹھیں۔ جھوٹی مودی سرکار کی پول پٹیاں دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگئیں۔

شوشل میڈیا پر دنیا کے منصفو سلامتی کے ضامنو سے مودی سرکار کی فسطائیت کےخلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔ سازش ، جھوٹ دہشتگردی "میڈ انڈیا" کے فارمولے قراردیئے گئے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔