Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہالی وڈ تھرلر فلم چائلڈ فورٹی فور نمائش کیلئے تیار

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہالی وڈ تھرلر فلم چائلڈ فورٹی فور نمائش کیلئے تیار
April 14, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم چائلڈ فورٹی فور کے منتظر شائقین تیار ہوجائیں کیونکہ تھرل سے بھرپور اس فلم کی ریلیز میں صرف  دو دن باقی رہے گئے  ہیں۔ فلم  کی کہانی سوویت یونین کےایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو بچوں کو قتل کرنے والے سفاک شخص کی تحقیقات کرتا ہے۔ فلم کی ہدایت کاری ڈینیئل ایسپی نوسا  نے دی ہے جبکہ مرکزی کردار ٹام ہارڈی نبھا رہے ہیں۔ دیگر نمایاں اداکاروں میں گیری اولڈمین، نومی ری پیس اور جیسن کلارک شامل ہیں۔ فلم  رواں ہفتے سترہ اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔