Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتظار قتل کیس، ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل عہدے سے فارغ

انتظار قتل کیس، ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل عہدے سے فارغ
January 18, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) انتظار قتل کیس  میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے ایس ایس پی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔

مقدس حیدر کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے بھی واقعہ پر ایکشن لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے 25 جنوری تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

کراچی میں ملائشیا سے چند روز قبل وطن واپس لوٹنے والے انتظار کو اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں میں کار میں بیٹھے سر میں گولیاں ماری تھیں۔