Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتشار پھیلانے والے یومِ پاکستان کی نفی کر رہے ہیں: ڈاکٹر فاروق ستار

انتشار پھیلانے والے یومِ پاکستان کی نفی کر رہے ہیں: ڈاکٹر فاروق ستار
March 24, 2016
  کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ کچھ لوگ یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں وہ یوم پاکستان کی نفی کررہے ہیں ۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لوگوں کو متحد اور منظم کرنے کی ضرورت ہے  ملک کو قائداعظمؒ کا پاکستان بنانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہےدوسری طرف  وسیم اختر کہتے ہیں جو فاروق ستار نے کہا، وہی پارٹی پالیسی ہے۔