Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کا اجلاس اگلے ہفتے میں ہوگا، شبلی فراز

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کا اجلاس اگلے ہفتے میں ہوگا، شبلی فراز
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) وفاقی وزیر شبلی فراز نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کا اجلاس اگلے ہفتے میں ہو گا۔

وزیر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نوجوانوں کی وجہ سے حکومت میں ہیں، اتحادیوں کے تحفظات دور کریں گے، مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور ق لیگ کو ای وی ایم پر بریفنگ دے چکے۔

اُنہوں نے کہا کہ افغانستان کی معاشی صورتحال پریشان کن ہے، عالمی قوتوں کو افغانستان کی معیشت کے لئے کردار ادا کرنا چاہئے۔