Tuesday, October 4, 2022

انتخابی اصلاحات کمیٹی نے اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز دیدی

انتخابی اصلاحات کمیٹی نے اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز دیدی
اسلام آباد(92نیوز)انتخابی اصلاحات کمیٹی نے اسمبلیوں کی مدت 4سال کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئین میں ترامیم کی سفارشات، ٹیکنوکریٹ بھی چیف الیکشن کمشنر بن سکے گا انتخابی اصلاحات کمیٹی نے اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے اور بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار صوبوں سے لے کر الیکشن کمیشن کو دینے کی تجاویز دے دیں۔ آئین کےتین آرٹیکلز میں ترامیم کی سفارشات بھی تیارٹیکنوکریٹ بھی چیف الیکشن کمشنر بن سکے گا۔