Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتخابی اصلاحات عمران خان یا تحریک انصاف کا نہیں، قومی ایجنڈا ہے، فواد چودھری

انتخابی اصلاحات عمران خان یا تحریک انصاف کا نہیں، قومی ایجنڈا ہے، فواد چودھری
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے انتخابی اصلاحات عمران خان یا تحریک انصاف کا نہیں، قومی ایجنڈا ہے۔

حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر بات چیت کی دعوت دیدی۔ فواد چودھری نے کہا تمام سیاسی جماعتیں آگے بڑھیں، اگر ایسا انتخابی نظام ترتیب دیا جائے جس کے تحت تمام قیادت انتخابی نتائج پر اعتماد کرے تو یہ سیاسی نظام کی بہت بڑی کامیابی ہو گی۔