Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے ،خالد مقبول صدیقی

انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے  ،خالد مقبول صدیقی
July 21, 2018
حیدرآباد( 92 نیوز ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کرنے کا دعوی کر دیا ۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں  کہ ایم کیو ایم الیکشن کا بائیکاٹ کردے،مصنوعی  طریقے سے بننے والی جماعت کو سندھ کے شہری علاقوں پر مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کاجذبہ انتخاب کے نتائج کا پتادے رہا ہے، منصفانہ الیکشن ہوئے تو مخالفین ضمانت بھی نہیں بچا پائیں گے۔