Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انتخابات ترمیمی بل دو ہزار اکیس، الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا بل منظور

انتخابات ترمیمی بل دو ہزار اکیس، الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا بل منظور
November 17, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) انتخابات ترمیمی بل دو ہزار اکیس اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔

تحریک پیش کرنے کے حق میں 221 اور مخالفت میں 203 ووٹ پڑے۔ اپوزیشن نے گنتی چیلنج کی تو اسپیکر نے بات نہیں مانی۔ اپوزیشن احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئی۔

حکومتی ارکان نے اپوزیشن کے واک آؤٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام بلز یکطرفہ طور پر منظور کرا لئے۔