Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف جیسا نہیں ہوں: مراد علی شاہ

امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف جیسا نہیں ہوں: مراد علی شاہ
July 30, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے نئے وزیراعلیٰ کی رینجرز اختیارات میں توسیع کی یقین دہانی کہتے ہیں کراچی میں امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں شہباز شریف کی طرح کا نہیں ہوں کہ صرف وعدے کروں گا ۔ مزید قائد پر کابینہ سمیت حاضری دیتے ہوئے نومنتخب وزیراعلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  لاڑکانہ میں رینجرز پر حملے کے ملزم نہیں چھوڑیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  انور سیال کو بہترین کارکردگی پر کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ۔