Wednesday, September 18, 2024

امریکی کھلونا گن کے سوشل میڈیا پر چرچے

امریکی کھلونا گن کے سوشل میڈیا پر چرچے
October 2, 2015
  لاہور(ویب ڈیسک)امریکا میں تیار کی گئی ایک کھلونا گن کی فوٹیج نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں تیار کی گئی ایک کھلونا گن کی فوٹیج نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے یہ  ویڈیو  اس گن کے  ڈیزائنر نے وائرل کی تھی ۔ کھلونا گن استعمال ہونے والی گیندوں کو سو فٹ تک دور پھینک سکتی ہے۔