Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلیفون، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلیفون، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے: جان کیری
August 19, 2015
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم میاں نوازشریف کو یقین دلایا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اُنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس کے نتیجے میں خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔