Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکی نیوی نے جدید ڈرون کشتی تیار کر لی

امریکی نیوی نے جدید ڈرون کشتی تیار کر لی
April 4, 2016
ہوائی (ویب ڈیسک) امریکی نیوی نے انتہائی تیز رفتار ڈرون کشتی تیارکرلی۔ ڈرون کشتی کاتجربہ رواں ماہ کی سات تاریخ کوکیاجائے گا۔ ڈرون کشتی بغیر کسی عملے کے تین ماہ سے زائد عرصے تک سمندر میں رہ سکتی ہے۔ نیول حکام کے مطابق کشتی ایک سو بتیس فٹ لمبی ہے اوریہ سب میرین کاسراغ لگانے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔