Sunday, September 25, 2022

امریکی نائب  وزیر خارجہ انٹونی بلیکن کا جی ایچ کیو کا دورہ

امریکی نائب  وزیر خارجہ انٹونی بلیکن کا جی ایچ کیو کا دورہ
راولپنڈی(92نیوز)امریکہ کے  نائب  وزیر خارجہ انٹونی بلیکن کا جی ایچ کیو کا دورہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  نائب امریکی وزیر خارجہ نے جے ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف  سے ملاقات کی   ملاقات میں  ملکی سیکیورٹی  اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس کے علاوہ  ملاقات میں افغان امن مذاکرات کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔