موسیقار نے گانے میں 90آلات موسیقی استعمال کر کے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیا
ایریزونا (ویب ڈیسک) امریکی موسیقار نے ایک ہی گانے میں نوے آلات موسیقی استعمال کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو تین لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔
ایریزونا کے ایک میوزیکل انسٹرومنٹ میوزیم کی انتظامیہ نے موسیقار جو پینا کو میوزیم میں رکھے چھ ہزار سے زائد آلات موسیقی بجانے کے لیے موعو کیا۔
پھر کیا تھا اتنے سارے آلات موسیقی دیکھ کر نوجوان موسیقار نے یونان ، ترکی اور مصر میں گائے جانے والے روایتی گیت میں نوے آلات موسیقی بجا کر سب کو حیران کر دیا۔
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی بلے بازوں کی ناقص بیٹنگ باعث تشو