Wednesday, December 7, 2022

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی ووسطی ایشیا بھی کپتان کے جلسے کی معترف

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی ووسطی ایشیا بھی کپتان کے جلسے کی معترف
واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز بھی وزیراعظم عمران خان کےجلسے کی معترف ہیں ۔ ایلس ویلز نے کہا کہ  کیپیٹل ارینا ہال میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کا اجتماع دیکھ کر خوشی ہوئی،امید ہے  یہ متحرک کمیونٹی پاک امریکاکےتعلقات کومضبوط بنانےاورمشکلات کےحل کیلئےمددکرسکتی ہے۔