Friday, September 30, 2022

امریکی ماہرین نے مائیکرو روبوٹ بنا لیے

امریکی ماہرین نے مائیکرو روبوٹ بنا لیے
لاہور(ویب ڈیسک)امریکی ماہرین نے مائیکرو روبوٹ بھی بنالئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کہتے ہیں کہ  کبھی بھی چھوٹی شے کم تر نہیں ہوتی کیونکہ اس ساری سچائی کو امریکی ماہرین نے ثابت کردیاہے ۔ امریکی انجیئنرز نے مکھی کے سائز کے روبوٹ بنالیےہیں جسے سائنسدان مستقبل میں ریسکیو آپریشن اور تحقیق  کے طور پر استعمال کرسکیں گے۔ انجیئنرز کی طرف سے مائیکرو روبوٹ کو روبو بی کا نام دیا گیا ہے۔