امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(92نیوز) امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئیں ہیں ۔
سوزن رائس اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کرینگی۔
تفصیلات کےمطابق امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئیں ۔
سوزن رائس وزیر اعظم اور سرتاج عزیز سے ملاقات کے علاوہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کرینگی۔