Thursday, October 6, 2022

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کیلئے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق ریمڈیسیور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کورونا کے دوران دی گئی تھی۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ریمڈیسیور کی منظوری نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی اسٹڈی کے بعد دی۔