Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی فوجی افغانستان سے سفارتکاروں کی محفوظ واپسی کیلئے کابل پہنچ گئے

امریکی فوجی افغانستان سے سفارتکاروں کی محفوظ واپسی کیلئے کابل پہنچ گئے
August 15, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان سے سفارت کاروں کی محفوظ واپسی کے لیے امریکی فوجی کابل پہنچ گئے۔

کابل میں امریکی سفارتی عملے نے سفارتخانہ بند کرکے ریکارڈ جلا دیا۔

ادھر برطانیہ کے فوجی بھی افغانستان پہنچ گئے، حکام کے مطابق فوجی چار ہزار سے زائد برطانوی شہریوں کے انخلا میں معاونت کریں گے، برطانوی افواج کی مدد کرنے والے افغان شہریوں کے انخلا کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔