Monday, October 3, 2022

امریکی صدر کی سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق، طالبان کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر کی سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق، طالبان کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ باراک اوباما نے افغان طالبان کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملا منصور کی ہلاکت اہم سنگ میل ہے۔ طالبان کے لیے اچھا موقع ہے کہ ہتھیار پھینک دیں اور قومی دھارے میں شامل ہو جائیں۔