Tuesday, October 4, 2022

امریکی صدر کا الیکشن مہم سے متعلق سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ ان بلاک کردیا گیا

امریکی صدر کا الیکشن مہم سے متعلق سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ ان بلاک کردیا گیا
واشنگٹن (92 نیوز) ٹویٹر انتظامیہ نے امریکی صدر کا الیکشن مہم سے متعلق سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ ان بلاک کردیا۔ ٹیم ٹرمپ نامی اکاؤنٹ انتخابی حریف جو بائیڈن کے حوالے سے ویڈیو شیئر کرنے اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاک کیا گیا تھا۔