امریکی شہر نیویارک میں رنگا رنگ فیشن شو سج گیا
نیو یارک (92 نیوز) امریکی شہر نیویارک میں رنگا رنگ فیشن شو سج گیا۔ شو میں دیدہ زیب لباس زیب تن کیے خوبرو ماڈلز کی ریمپ پر انٹری ہوئی۔
خوبصورت لباس زیب تن کرکے خوبرو حسیناؤں نے قدیم ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے اور حاضرین پر سحر طاری کر دیا۔ حاضرین بھی داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔