Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

امریکی شہری نے فضا میں اڑتا ہوا کرسمس ٹری تیارکرلیا

امریکی شہری نے فضا میں اڑتا ہوا کرسمس ٹری تیارکرلیا
December 24, 2016

 واشنگٹن (ویب ڈیسک)ایک امریکی شخص نے فضا میں اْڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرلیا ہے جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق ایک امریکی شہری نے ایک اور خوبصورت کارنامہ سرانجام دے دیا ہے ۔ امریکی شہری نے فضا میں اڑتا ہوا کرسمس ٹری تیار کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے اور اس کرسمس ٹری کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایا جائے گا ۔

واضح رہے کہ ڈرون سے منسلک خوبصورتی سے سجایا گیا یہ کرسمس ٹری اس مرتبہ کرسمس کو منفرد طور پر منانے کیلئے تیار گیا ہے جو دیکھنے والوں کیلئے بھی ایک خوشگوار تجربہ ثابت ہوگا ۔